:اور ہر طرح کے
دوردرشن بھی زعفرانی رنگ میں،چوطرفہ تنقیدیں ... مدارس کی نوعیت بدلنے والا کوئی اقدام منظور نہیں: م ... 400 نہیں150سیٹیں حاصل کرنا بھی بی جے پی کے لئے مشکل : ... بی جے پی کشمیر میں ’بی‘ اور ’سی‘ ٹیموں کے نشان پ ... ایرنڈول مسجد معاملہ : سپریم کورٹ نے مسجد کی چابیاں ... سی اےاے قانون کو چیلنج کرنے والی ایک اور عرضی سپری ... فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ...

21/ مارچ 2020(فکروخبر /ذرائع)سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس (covid 19) سے بچاﺅ کے لیے کی جانے والی احتیاطی تدبیر کب ختم ہوں گی اس کی تاریخ ابھی تک متعین نہیں کی جا سکتی۔
کسی تاریخ کا تعین بے حد مشکل کام ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے جب ان کی ضرورت ختم ہوگی پہلی فرصت میں انہیں اٹھائے جانے کا اعلان کردیا جائے گا۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزیر صحت نے پریس کانفرنس میں یہ بھی بتایا کہ کورونا وائرس عالمی وبا ہے۔ اس کا خاتمہ کب ہوگا اس سلسلے میں توقعات سے کام نہیں لیا جاسکتا۔
ہمارا خیال ہے کہ یہ وائرس ان ممالک میں زیادہ پھیل رہا ہے جہاں اس سے بچاﺅ کی تدابیر نہیں کی گئیں۔
الربیعہ نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس کی نگراں کمیٹی احتیاطی تدابیر کا انتہائی پابندی سے جائزہ لے رہی ہے۔ وہی طے کرے گی کہ احتیاطی تدابیر کب تک جاری رہیں گی اور کب انہیں اٹھایا جائے گا۔
یاد رہے کہ الربیعہ سے پریس کانفرنس میں موجود نامہ نگاروں نے یہ استفسار بار بار کیا تھا کہ کورونا وائرس سے بچاﺅ کی احتیاطی تدابیر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |