English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب: کرونا کے مفت ٹیسٹ کے لیے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائم

ریاض: سعودی عرب میں الاحسا ریجن میں کرونا وائرس کے ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت قائم کردی گئی جہاں ہر شخص کو مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں الاحسا ریجن کی بلدیہ نے ادارہ صحت کے تعاون سے کرونا ڈرائیو ان ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی ہے، وہ افراد جو کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کروانے کے خواہاں ہیں انہیں یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔ کرونا ڈرائیو ان ٹیسٹ سینٹر الاحسا شہر میں شاہ فہد شاہراہ پر قائم کیا گیا ہے جہاں اعلیٰ تربیت یافتہ طبی عملہ جدید ترین

مزید پڑھئے

کرونا لاک ڈاؤن، آبِ زم زم گھروں پر منگوانے کا طریقہ، نئی سروس کا آغاز

ریاض25 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) سعودی حکومت نے کرونا کے پیش نظر آب زم زم گھروں تک پہنچانے کی سروس کا آغاز کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز زم زم پروجیکٹ کمیٹی کے نگرانِ اعلیٰ اور امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے گھروں پر آب زم زم پہنچانے کے منصوبے کا افتتاح گزشتہ روز کیا۔ رپورٹ کے مطابق گھروں پر آبِ زم زم پہنچانے کا آغاز مکہ شہر سے کیا گیا ہے ، وقت کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر شہروں میں بھی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ منصوبے کے تحت

مزید پڑھئے

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح زیادہ

ریاض:25 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح کہیں زیادہ ہے، آئندہ مرحلے میں اس تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کےترجمان العبد العالی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرین میں 25 فیصد سعودی اور 75 فیصد غیر ملکی ہیں، ترجمان کے مطابق جمعے کو 1 ہزار 172 نئے مریضوں کے بعد مملکت بھر میں اب تک مصدقہ کیس 15 ہزار 102 ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 39 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا