:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

۔19 مارچ 2020(فکروخبر/ذرائع)یمن میں ، ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی عرب کے خلاف 33 حملے کیےہیں۔ حوثیوں کے ترجمان کرنل یحیی سیری نے صنعا میں ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ یمن کے شمال میں سعودی عرب کی سرحد پر واقع صوبہ سیف پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا گیا ہے۔
سیری نے کہا کہ انہوں نے بڑی اہم حکمت عملی سے اس علاقے پر قبضہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے مجموعی طور پر 54 حملے کیے ہیں۔ ان میں سے 33 سعودی عرب کے فوجی اور معاشی مراکز کو نشانہ بنایا گیا ۔
سیری جنہوں نے حملوں کے وقت اور مقامات کے بارے میں تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے کہا ہے کہ ان حملوں نے خاص طور پر تیل اور گیس فلڈ کوو شدید نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کو جانی نقصان بھی پہنچایا ہے۔
سعودی عرب نے ابھی تک اس حملے کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |