English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی حکام غیر ملکی کارکنان کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں

ریاض :27/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) سعودی عرب میں کام کرنے والے غیرملکی افراد کی بڑی تعداد نے مختلف مسائل کے باعث ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، ہزاروں غیر ملکی افراد نے فائنل ایگزٹ کے لیے درخواستیں دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں روزگار کیلئے مختلف ممالک سے آنے والے لوگ خود کو درپیش مشکلات کے سبب ملک چھوڑنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے اس سال کے آغاز پر مشکلات سے دو چار کمپنیوں کے8 ہزار376 غیر ملکی کارکنوں نے فائنل ایگزٹ کے لیے درخواستیں دی ہیں۔ سعودی وزارت

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌کا اعلان کردیا گیا

دبئی:27/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) متحدہ عرب امارات میں‌ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ کا اعلان کردیا گیا.غیرملکی خبررساں‌ ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں‌ مارچ کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌ میں‌ کمی کا اعلان کردیا گیا. متحدہ عرب امارات میں سپر 98 پیٹرول فی لیٹر 2.16 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2.04 درہم مقرر کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ای پلس 91 پیٹرول فی لیٹر 1.97 درہم میں دستیاب ہوگا جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر 2.25 درہم

مزید پڑھئے

حکومت کا 35 ہزار خواتین کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ

ریاض :26/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) سعودی حکام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کے شعبوں میں ہزاروں خواتین کو برسر روزگار لانے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت کچھ سال قبل ہی خواتین کو آزادی کی نعمت سے نوازا ہے جس کے بعد موسیقی اور کار ریس سمیت تمام شعبوں میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے اب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تمام شعبوں میں مکمل طور پر سعودی شہریوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 41 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا