English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہندو راشٹرا کے قیام کے لئے دہشت گردوں کا گروہ تیار کررہے تھے ہندوانتہا پسند ؛ اے ٹی ایس کی چارج شیٹ میں انکشاف

نالاسوپارہ:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ممبئی واقع  نالاسوپارا ہتھیار معاملہ میں انسداد دہشت گردی دستہ ( اے ٹی ایس) نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ اے ٹی ایس کا کہنا ہے کہ ہندو تنظیم سناتن سنستھا ممبئی، پنے سمیت کئی دیگر مقامات پر دہشت گردانہ حملے کرانا چاہتی تھی۔ اے ٹی ایس نے نالاسوپارا معاملہ میں چارج شیٹ داخل کی ہے جس میں سناتن سنستھا کا نام لیا ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ اے ٹی ایس نے سناتن سنستھا کا نام سرکاری طور پر سامنے رکھا ہے۔ انسداد دہشت گرد دستہ (اے ٹی ایس) نے چارج شیٹ

مزید پڑھئے

بلند شہر تشدد: یوپی پولس کا حیرت انگیز کارنامہ ،اہم ملزم کے بیان پر گئو کشی کے الزام میں ۷ مسلم نوجوانوں کے خلاف درج ہوا مقدمہ ، بچہ سے بھی پوچھ تاچھ

بلند شہر :06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے بلند شہر میں مبینہ گئو کشی کے نام پر بھڑکےتشدد میں ایک انسپکٹر اور ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی۔ لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ یوپی پولس نے انسپکٹر قتل کے معاملہ میں جس شخص کو اہم ملزم بنایا ہے اسی کے بیان پر مبینہ گئو کشی کے الزام میں سیانہ کے نیا بانس کے 7 مسلمانوں کے خلاف ایف آئی درج کی گئی ہے۔ یو پی پولس کا کارنامہ یہیں ختم نہیں ہو جاتا، دراصل جن 7 مسلمانوں کے خلاف پولس نے معاملہ درج کیا ہے ان میں سے دو نابالغ ہیں اور ان کی عمر

مزید پڑھئے

مالیگاؤں ۲۰۰۸ بم دھماکہ معاملہ ممبئی ہائی کورٹ نے ایک بار پھر کرنل پروہیت کی عرضداشت پر سماعت کرنے سے معذرت کی

جمعیۃ علماء کی جانب سے داخل مداخلت کار کی عرضداشت سماعت کے لیئے منظور ممبئی:05ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہیت کو آج اس وقت مایوسی ہوئی جب ممبئی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل عرضداشت پر فوری سماعت کرنے سے معذرت کرلی نیز جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے داخل مداخلت کار کی عرضداشت کو سماعت کے لیئے منظورکرلیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ممبئی ہائی کورٹ کی دورکنی بینچ کے جسٹس ساونت اور جسٹس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 414 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا