English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہنومان کو دلت بتا کر برے پھنسے یوگی ادتیاناتھ ،کانگریس کا طنز ، انسانوں کے بعد بھگوان کو بھی ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے بی جے پی

راجستھان :29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)یو پی کے وزیر اعلی سے اتر پردیش کا نظم و نسق بھلے ہی نہ سنبھل رہا ہو لیکن دوسری ریاستوں میں ضرور وہ اسٹار کمپینر بن کر عوام کو بی جے پی کی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تشہیری مہم کے دوران یوگی آدتیہ ناتھ اکثر ہندوتوا کی بات کرتے ہوئے کچھ ایسا بھی کہہ جاتے ہیں جس سے کئی طبقات کے جذابت مجروح ہو جاتے ہیں۔ یوگی آدتیہ ناتھ یوں تو اقلیتی طبقہ بالخصوص مسلمانوں کے خلاف زہرفشانی کے لئے جانے جاتے ہیں لیکن اس دفعہ انہوں نے رامائن کے ایک

مزید پڑھئے

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے دا رالعلوم دیو بند پر کی زہر افشانی

دیوبند:29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مرکزی وزیر مملکت اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والے گری راج سنگھ کے دیوبند پہنچنے اور ان کے دیئے بیان سے دیو بند کی فضا میں تناؤ محسوس کیا جا رہا ہے۔ گری راج سنگھ نے دیوبند میں ترپور بالا سندری مندر میں واقع مہا کالیشور گیان مندر میں سوامی برہمانند سرسوتی مہاراج سے بند کمرے میں ملاقات کی، حالانکہ وزیر موصوف اس وقت آبادی کے تناسب میں اضافہ کو لے کر پروگرام کے سلسلہ میں یہاں پہنچے تھے، وہ ہمیشہ آبادی کنٹرول کے لئے قانون

مزید پڑھئے

اپنی ناکامی چھپانے مودی سرکار نے یوپی اے دور کی شرح ترقی کم کر دی ،کانگریس کا سخت رد عمل

نئی دہلی:29؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)پٹری سے اتری معیشت، چھوٹی اور درمیانی صنعت کی بری حالت، بے روزگار نوجوانوں کا غصہ، آر بی آئی سے رسہ کشی اور متحد اپوزیشن کے زبردست حملوں سے بے حال مرکز کی مودی حکومت نے وہ کام کیا ہے جسے کسی بھی معنوں میں نہ تو اخلاقی قرار دیا جا سکتا ہے اور نہ ہی مدلل۔ لوک سبھا انتخاب سے ٹھیک پہلے مرکزی حکومت نے گزشتہ سالوں کے جی ڈی پی اعداد و شمار سامنے رکھے اور یو پی اے دور میں ہوئی ترقی کو گھٹا کر پیش کر دیا۔ مرکزی حکومت نے ایک ایسا قدم اٹھایا ہے جس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 413 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا