English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پروازوں کے بعد ریلوے کے ٹکٹوں کی بکنگ بھی شروع

04 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع)خانگی ہوائی سفر کی ٹکٹوں کے بعد اب ٹرینوں کے بھی ۱۵؍ اپریل کے بعد کے ٹکٹوں  کی بکنگ کا سلسلہ شروع ہو جانے سے یہ امید بندھ گئی ہے کہ ۱۴؍ اپریل کو ۲۱؍ دن کےلاک ڈاؤن کی میعاد پوری ہونے پر سفری پابندیاں  ختم ہوجائیں گی۔ واضح رہے کہ اس طرح کی قیاس آرائیاں  کی جارہی تھیں کہ ۲۱؍ دن بعد لاک ڈاؤن میں  توسیع کی جاسکتی ہے تاہم مرکزی حکومت نےا س کی تردید کی ہے۔ جانکار ذرائع کے مطابق ۱۴؍ اپریل سے لاک ڈاؤن تو ہٹ سکتا ہے مگرچند جزوی پابندیاں

مزید پڑھئے

مصطفی آباد کی مسلم خواتین ویڈیو جاری کر دہلی پولیس پر لگائے سنگین الزامات ۔:ویڈٰیو

04 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع)شمال مشرقی دہلی میں گزشتہ دنوں ہوئے فساد کا درد جھیل رہے مصطفی آباد کی تکلیف اب تک ختم نہیں ہوئی ہے ۔اس علاقے میں ابھی راحت رسانی کا کام چل ہی رہا تھا کہ کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے لاک ڈاؤن کردیاگیا۔لوگوں کو  الگ الگ جگہوں پر پناہ لینی پڑی ،لیکن یہ علاقہ اب دہلی پولیس کی جانچ کے راڈارپر ہے ۔کئی لوگوں کی گرفتاریاں ہو رہی  ہیں اس دوران مصطفی آباد کی کچھ مسلم خواتین نے ایک ویڈیو جاری کر دہلی پولیس پر سنسنی خیز الزام عائد کیا ہے ۔ مسلم

مزید پڑھئے

کورونا وائرس: روہنگیا پناگزین کیمپ پر خطرے کے بادل

04 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع)کورونا وائرس کا قہر دنیا بھر میں جاری ہے جبکہ بنگلہ دیش میں دنیا کے سب سے بڑے پناہ گزیں کیمپ میں اس کا خطرہ منڈلارہا ہے۔ بنگلہ دیش میں ایک ملین سے زائد روہنگیا مسلمان پناہ گزیں کیمپ میں مقیم ہیں اور یہاں کورونا وائرس پھیلنے امکانی خدشات کے مدنظر مقامی انتظامیہ چوکس ہے۔ اب تک یہاں پر ایک بھی مثبت کیس درج نہیں کیا گیا ہے۔ امدادی ورکرس اس پناہ گزیں کیمپ کو کورونا وائرس کے خطرے سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ انتظامیہ کے مطابق اگر یہاں ایک کیس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 276 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا