English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

تبلیغی مرکز معاملہ : ڈی ایم اور پولیس جانتے تھے تو پھر کیوں 2361 لوگوں کو کورونا سے مرنے کےلئے چھوڑ دیا

نئی دہلی:یکم اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع) دارالحکومت دہلی کے حضرت نظام الدین علاقے میں واقع مرکز تبلیغی جماعت میں ہوئے پروگرام میں حصہ لینے والے 200 دیگر غیرملکیوں کے الگ الگ مسجدوں میں ہونے کی اطلاع پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی حکومت کو دی۔ ان میں سے 100 لوگوں کی شناخت کے ساتھ یہ بھی پتہ لگانےکا دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ سبھی کن مساجد میں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہیں 7 انڈونیشیائی شہریوں کو بھی آئیسولیشن سینٹرمیں بھیج دیا گیا ہے۔ دراصل اس پورے معاملےکو کورونا وائرس کی وجہ

مزید پڑھئے

انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے تبلیغی جماعت کو بنایا جا رہا نشانہ: پاپولر فرنٹ

        نئی دہلی 31 مارچ 2020 پریس رلیزپاپولرفرنٹ آف انڈیا کے قومی چیئرمین او ایم اے سلام نے کہا کہ مرکز نظام الدین پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور دہلی ریاستی حکومت اور میڈیا کا ایک طبقہ بغیر کسی تیاری کے نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن اور اس کی وجہ سے ہوئی بڑی ناکامیوں سے توجہ بھٹکانے کے لئے جان بوجھ کر تبلیغی جماعت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کا خواہ جو بھی مقصد ہو، لیکن چونکہ اسے بغیر کسی منصوبہ بندی کے نافذ کر دیا گیا، اس لئے سماجی دوری کا منصوبہ بری

مزید پڑھئے

کورونا سے مرنے والے سبھی مذاہب کے لوگوں کی لاشیں جلانے کے احکامات پر ہنگامہ برپا ، انتظامیہ کو فیصلہ واپس لینا پڑا

31مارچ2020(فکروخبر/ذرائع)پیر کے روز برہن ممبئی کارپوریشن (بی ایم سی) نے ایک ایسا متنازعہ حکم نامہ صادر کیا جس کے بعد کافی ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان کورونا انفیکشن کے مریضوں کی بڑھتی تعداد سے پریشان بی ایم سی نے ایک حکم نامہ جاری کر دیا جس میں لکھا گیا تھا کہ اگر کورونا کے انفیکشن سے کسی کی موت ہوتی ہے تو آخری رسومات اس شخص کا مذہب دیکھ کر ادا نہیں کی جائے گی، بلکہ لاش کو سیدھے طور پر جلانے کا عمل کیا جائے گا۔ حکم نامہ جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 275 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا