English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کورونا بحران سے ہندوستانی معیشت کو زبردست نقصان

: 08 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )پوری دنیا کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس نے ہندوستان کی معیشت کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے اور ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ نقصان لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ اس وبائی مرض کی وجہ سے ہندوستان کی معیشت کو زبردست دھچکا پہنچنے والا ہے اور فی الحال نقصان کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ دنیا کی مشہور ریٹنگ ایجنسی گولڈمین سیچس نے ہندوستان کی معاشی شرح ترقی کے تعلق سے ایک نئی رپورٹ پیش کی ہے جس میں شرح ترقی کا اندازہ 4 فیصد گھٹا کر

مزید پڑھئے

21 دنوں کے لاک ڈاون میں مزید توسیع کا امکان ،مزید سخت فیصلےلے سکتی ہے حکومت

نئی دہلی: 08 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں نافذ 21 دن کے لاک ڈاؤن کی میعاد 14 اپریل کو ختم ہونے جا رہی ہے اور لوگ اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ لیکن وزیر اعظم مودی کے ساتھ کل جماعتی اجلاس سے موصول ہونے والے اشاروں سے یہ واضح ہو رہا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے۔ کل جماعتی اجلاس میں خود وزیر اعظم مودی نے بھی اسی طرح کا عندیہ ظاہر کیا۔ وزیر اعظم کی قیادت میں ہونے والے کل جماعتی اجلاس میں موجود ایل جے پی کے ممبر

مزید پڑھئے

ممبئی سے تبلیغی جماعت کے جو اراکین دہلی گئے تھے وہ از خود سامنے آئیں

: 07 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )مرکز نظام الدین کے پروگرام میں شرکت کرنے والے تبلیغی جماعت کے اراکین  میں سے اکثر کے کورونا وائرس سے متاثر پائےجانے کے بعد ملک بھر میں پولیس اور انتظامیہ سرگرم ہوگئی ہے۔  اس بیچ مرکزی وزارت داخلہ نے اطلاع دی ہے کہ ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے  ۲۵؍ ہزار سے زائد افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیاہے جبکہ مرکز نظام الدین  کے پروگرام میں شرکت کرنے  یا شرکت کرنے  والوں سے رابطے میں آنے کی وجہ سے مجموعی طور پر ایک ہزار ۴؍ سو۹۵؍ افراد کورونا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 277 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا