English   /   Kannada   /   Nawayathi

خودکشی کی واردات میں دن بدن اضافہ

share with us

مہلوک عورت کی شناخت لکشمی (20) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لکشمی کی شادی دس دن قبل کارکلا کے ایک شخص کے ساتھ ہوئی تھی ۔ لکشمی نے رخصتی کے بعد اپنے شوہر کے گھر میں ہنسی خوشی پورے نو دن گذارے ۔ دسویں دن جب گھر پہنچی تو اُس نے یہ قدم اُٹھایا۔ اس کے والدین کا کہنا ہے کہ شادی سے پہلے وہ کاجو کی فیکٹری میں کام کیا کرتی تھی او ریہ شادی اس کی مرضی سے ہی طے کی گئی تھی۔ اس کے ہیبری پولیس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا