English   /   Kannada   /   Nawayathi

سی بی ایس سی دسویں کے نتائج منظر عام پر (مزید اہم خبریں )

share with us

اس نے ہر مضمون میں اچھے نمبرات حاصل کرتے ہوئے شہر بھٹکل کا نام روشن کیا ہے ۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دوران اس نے اپنے ہی گھر میں حفظِ قرآن کی تعلیم بھی جاری رکھے ہوئے جو کہ چودہ پارے مکمل حفظ کرچکی ہیں۔ ادارہ فکروخبر اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا