English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور: طیارہ حادثے کو پورے چار سال مکمل

share with us

۔ متاثرین اور مہلوکین کے اہلِ خاندان کے افراد کو جو معاوضہ دیا وہ بھی ناقابلِ قبول ہی نظر آرہا ہے ۔ حادثہ کے برسی کے موقع پر ایر انڈیا چیف ایگزیکٹیو افسر ڈی چندراکمار نے مالاوور گرام پنچایت حدود میں کیمونٹی ہال ، لائیبریری اور ہیلتھ سینٹر کے قیا م کا اعلان کیا تھا جس کی تکمیل کے لیے نوے فیصد رقم ایر انڈیا ادا کرے گا اور دس فیصد پنچایت اپنے ذمہ لے گی اور اس بات کو پنچانت نے تسلیم بھی کرلیا تھا ۔مگر یہ وعدہ بھی پورا ہونے سے رہا ۔ مہلوکین کی یاد میں ایک ماربل پرتمام افراد کے نام درج کرکے ایک جگہ گاڑ دیا گیا تھا،جس زمین پر اس کو گاڑا گیا تھا وہ زمین کسی اور کی ملکیت میں ہونے کی وجہ سے اُس کو اُکھاڑ کر پھینک دیا گیا۔ پنچایت نے اس زمین کو خریدنے کی بات تو کہی تھی مگر وہ بھی اُڑنچھو ہوا کے حوالے ہوگئی ۔ ۔ واضح رہے کہ بھٹکل سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اس حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا