English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مناسکِ حج کی ادائیگی کے تمام مسائل سے واقفیت حاصل کرنا ضروری (مزید خبریں)

احرام کے علاوہ طوافِ کعبہ‘ عمرہ کے فرائض ہیں نیز صفا و مروہ کے درمیان سعی اور حجامت کرنا عمرہ کے واجبات ہیں ۔ مناسکِ حج کی ادائیگی کے تمام مسائل سے واقفیت حاصل کرنا ضروری ہے ۔ حج کے دوران فسخ و فجور اور لڑائی جھگڑے سے اپنے آپ کو باز رکھنا چاہئے ۔مولانا نے عازمین کو چارٹ ‘ و کعبۃاُللہ(ماڈل) کی مدد کے ذریعے عملی طورپر احرام باندھنے کا طریقہ ‘ ارکانِ حج ادا کرنے کے طریقے کی تربیت دی۔ انھو ں حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ آبِ زم زم خوب سیر ہوکر پیٹ بھر کر پینا چاہئے

مزید پڑھئے

رمضان المبارک میں زبان کے غیر ضروری استعمال سے اجتناب کیا جائے : مولانا مفتی محمد اشرف علی رشادی

اکثر خواتین پورے رمضان میں عبادتوں کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کے چیزوں اور دیگر اہتمام مصروف رہتی ہیں ۔رمضان کو صرف کھانے پینے کا مہینہ ہر گز نہیں بنانا چاہئے ۔ ان خیالات کا اِظہار مولانا مفتی محمد اشرف علی رشادی اُستاذ الکلیۃ السعودیہ و خطیب مسجدِ حنیفہ خوشحال نگر بنگلورنے جمعیت القریش بیدر کی جانب سے منعقدہ جلسہ استقبالِ رمضان و اصلاحِ معاشرہ سے اپنے صدارتی خطاب میں کیا۔مولانا مفتی محمد اشرف علی رشادینے بتایا کہ یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ رمضان کے بیش قیمت لمحات کو

مزید پڑھئے

اربن واٹر سپلائی بورڈ کی مجرمانہ غفلت اور سازش

انھوں نے بتایا کہ پانی کے مسئلہ کو لے کر موجودہ دھماکو صورتحال کسی ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے یونہی اچانک پیدا نہیں ہوئی بلکہ واٹر سپلائی بورڈ کے آفیسرسEEاور AEEکی مشترکہ سازش کا نتیجہ ہے۔ جو انھوں نے بلدیہ سے موجودہ حاصل ہورہی رقم 9لاکھ روپیے کو ماہانہ بڑھا کر تین گنا زیادہ 27لاکھ روپیے ماہانہ کرنے کیلئے اور اس سلسلہ میں انھوں نے بلدیہ کمشنر کو اپنا پرپوزل بھی دیا ہے۔ بلدیہ کی جانب سے منہ مانگی رقم نہ ملنے اور یہ اشارہ ملنے پر کہ کونسل کی جنرل باڈی مٹینگ میں طئے کرکے اسکیم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 323 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا