English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ہریانہ منسٹر انل وج نے کہاکہ ایک ہندو کبھی دہشت گرد نہیں ہوسکتا

ایک ہندودہشت گرد نہیں ہوسکتا۔ اگر ہندودہشت گردی ہوتی تو علاقے میں کوئی دہشت گردی کا وجود ہی نہیں رہتا۔مذکورہ ہندودہشت گردی دراصل کانگریس کی سازش کا حصہ ہے تاکہ ن مسلمانو ں کو بچایا جاسکے جو دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیںوج نے قبل ازیں یہ کہتے ہوئے سرخیاں بٹوری تھے کہ یہ بہت اچھی بات ہے کہ گاندھی کے بجائے مودی کو کھادی کے کیلنڈر اور ڈائیرس میں شامل کیاگیا ہے کیونکہ وہ  زیادہ مشہور نام ہے۔کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے یہ کہتے ہوئی وج کے بیان کا مذاق آڑایا کہ  ہاں

مزید پڑھئے

پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15لوگوں کے خلاف وطن سے غداری کا مقدمہ درج

اتوار کے روز ائی چیمپئنس ٹرافی کے فائنل مقابلہ میں ہندوستان کی 180رنوں سے شکست کے بعدضلع برہان پور کے موہاد گاؤں میں کشیدگی اچانک بڑھ گئی۔ کچھ لوگوں نے مبینہ طور پر موافق پاکستان نعرے لگائے اور عوامی مقامات پر پاکستان کی جیت کے جشن میں آتشز بازی بھی کی ۔لاء اینڈ ارڈر کا مسئلہ پیدا نہ ہونے دینے کے لئے واقعہ کے فوری بعد پولیس نے علاقے کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا۔بعدازاں سبھاش لکشمن کولی نامی شخص کی شکایت پر 15لوگوں کو گرفتار کرلیاگیا۔ایجنسی سے واقعہ کی تصدیق شاہ پور

مزید پڑھئے

رام ناتھ کووند کا موقف مستحکم، 23 جون کو نامزدگی کا ادخال

تاہم وکیل سے سیاستدان بننے والے رام ناتھ کا 14 ویں صدر جمہوریہ کی حیثیت سے انتخاب بہرصورت عملاً یقینی ہے کیونکہ بعض غیر این ڈی اے علاقائی پارٹیوںمیں بھی تائید کا تیقن دے دیا ہے۔ دریں اثناء رام ناتھ کووند نے گورنر بہار کی حیثیت سے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے ۔ راشٹرپتی بھون سے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا گیا کہ مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی کو گورنر بہار کی اضافی ذمہ داری دی گئی ہے ۔ این ڈی اے کے نامزد

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 276 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا