English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہریانہ منسٹر انل وج نے کہاکہ ایک ہندو کبھی دہشت گرد نہیں ہوسکتا

share with us

ایک ہندودہشت گرد نہیں ہوسکتا۔ اگر ہندودہشت گردی ہوتی تو علاقے میں کوئی دہشت گردی کا وجود ہی نہیں رہتا۔مذکورہ ہندودہشت گردی دراصل کانگریس کی سازش کا حصہ ہے تاکہ ن مسلمانو ں کو بچایا جاسکے جو دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیںوج نے قبل ازیں یہ کہتے ہوئے سرخیاں بٹوری تھے کہ یہ بہت اچھی بات ہے کہ گاندھی کے بجائے مودی کو کھادی کے کیلنڈر اور ڈائیرس میں شامل کیاگیا ہے کیونکہ وہ  زیادہ مشہور نام ہے۔کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے یہ کہتے ہوئی وج کے بیان کا مذاق آڑایا کہ  ہاں وہ صحیح کہتے ہیں وہ دراصل سنگھی دہشت گردی ہے اور  ہندودہشت گردی  نہیں ہے۔
(سیاست)

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا