English   /   Kannada   /   Nawayathi

بی جے پی ایم پی نے منسٹر کو چور کہا ویڈیو ہوا وائیرل

share with us

دونوں کے درمیان گرما گرم بحث اس وقت شروع ہوئی جب ایک کسان بینچ زراعت اورکھیت کے متعلق پریشانیاں بیان کررہا تھااسی دوران منسٹر نے مداخلت کرتے ہوئے کسان کی سرزنش کی۔کسان کی شکایت پر مشتعل منسٹر جس نے اس کو تقریب سے چلے جانے کو کہا۔تاہم مسٹر بھگت نے کسانوں کے تئیں منسٹر کے بازیبا رویہ پر برہمی ظاہر کی جس کے نتیجے میں دونوں کے درمیان گرما گرم بحث شرو ع ہوگئی۔منسٹر نے اس عزم کے ساتھ وہاں روانہ ہوگئے کے مستقبل میں مذکورہ علاقے میں اس قسم کے کسی بھی تقریب میں وہ شریک نہیں ہونگے۔بعدازاں مسٹر بھگت نے اس کے جواب میں کہاکہ ضلع میں اگر منسٹر تقریب میں شرکت نہیں کرنے ائے تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ایسے کئی منسٹرس میں نے دیکھیں ہیں۔ کس کوفرق پڑتاہے ایسےچور منتری کا؟۔ بی جے پی کے دوسینئر لیڈرس کی برسرعام لڑائی کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔بالگھاٹ میں ہی ایک تقریب کے دوران مسٹر بھگت نے منسٹر کو انتباہ دیا کہ تھا کہ وہ انہیں نذر انداز کرنے کی کوشش نہ کریں جس کے بعد دونوں میں گرما گرم بحث بھی ہوئی تھی۔
(سیاست)

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا