English   /   Kannada   /   Nawayathi

سری نگر: شہریوں کے قتل پر علیحدگی پسندوں کی جانب سے بند کا اعلان

share with us

ایک شہری کا جمعرات کے روز شری نگر کے رنگریتھ علاقے میں پتھر بازی کرنے والوں میں سے ایک کی ایس ایس بی جوانوں کی فائرینگ میں ہلاکت ہوئی ۔جبکہ دوسری موت ساوتھ کشمیر کے اروانی گاؤں میں بیج بیہارا علاقے میں سیکورٹی فورسس اور دہشت گردوں کے درمیان میں جاری انکاونٹر کی زد میںآکر ایک عام شہری جمعہ کے دن ہلاک ہوگیا۔
(سیاست)

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا