English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیلی فورنیا: سنگا ریڈی کے لڑکے کو گولی ماری گئی ائی سی یو میں داخل

share with us

اس دواخانے سے ایک کال موصول ہوا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ مبین کی حالت نہایت خراب ہے او ر وہ نیم بیہوشی کے عالم میں ہے۔مذکورہ حادثہ 4جون کی شام چھ بجے کے قریب پیش آیا۔کچھ رشتہ داروں نے گھر والو ں کو اس کی خبر 5جون کو دی۔متاثرہ نوجوان کے والد مجیب احمدجو ڈیفنس تنصیبات میں کام کرتے ہیں نے کہاکہ اسپتا ل انتظامیہ نے مجھے فون کرکے بتایا کہ میرا بیٹا ائی سی یو میں ہے اور اس کی حالت نہایت خراب ہے۔ مجھے اس کے ساتھ رہنے کے لئے ویزا درکار ہے۔انہوں نے کہاکہ و زیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ اور جو بھی اس معاملے میں میرے مددگار ہوسکتے ہیں ان عوامی نمائندوں سے میں نے ملاقات کی ہے۔
(سیاست)

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا