English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور : ایک ہی ہفتے میں تیسرے قتل کی واردات

یہ اقدامِ قتل کی واردات بھی اسی کا بدلہ سمجھا جارہاہے کہ کیوں کہ ذرائع کے مطابق زخمی شخص روہی کے قتل کی واردات میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔ سنتوش پر حملہ آوروں نے اُس وقت حملہ کیا جب وہ ایک ہوٹل سے پارسل لے کر نکل رہا تھا،حملہ آوروں نے تیز دھار ہتھیار سے اس کے سر پر وار کردیا ، فوری سنتوش کو اسپتال لایا گیا جہاں سخت نگہداشت والے کمرے میں اس کاعلاج چل رہا ہے ، منگلور دیہی پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ زخمی سنتوش ،راجیش کوٹاری نامی شخص کا بھائی ہے جو

مزید پڑھئے

ریاست بھر کے علاقوں میں لوٹ کھسوٹ مچانے والے دو لٹیرے پولس گرفت میں

ایس پی ڈاکٹر شرنپا نے اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملزمین کی شناخت پی اے عبدالکبیر (۲۳) مقیم کاسرگوڈ اور سراج الدین عرف فارو ق(۳۰) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ پتور دیہی پولس تھانے میں ان کی گرفتاری عمل میں160آئی۔پولس ارلاپڈوو نامی علاقے میں سواریوں کی چھان بین اور تحقیقات کررہے تھے کہ ملزمین جو کہ بائیک میں سوار تھے پولس کو دیکھ کر راہِ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی، پولس شک کرتے ہوئے فوری ملزمین کا پیچھا کیا اورتھوڑی دیر مزاحمت کے بعد گرفتا رکرنے میں کامیاب ہوئے۔

مزید پڑھئے

امپلائی(ملازم) بننے کے بجائے امپلائر(مالک ) بنیں (مزید اہم ترین خبریں )

سمینار کے کنوینر اور کالج کے پروفیسر جناب غانم محتشم نے کہا کہ ہم اپنے طلباء کو اس لحاظ پر تیار کرنا چاہتے ہیں کہ وہ خود ملازم بننے کی بجائے دوسروں کو اپنے کاروبار میں ملازمت دینے والے بنے ۔انہوں نے حکومت سے ملنے والے تعاون کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے چھوٹے کارباور کو فروغ دینے کے لیے حکومت بڑا تعاون کرتی ہے ۔ کالج کے پرنسپال پروفیسر محسن کے نے کہا کہ کاروبار میں ملازمت کے کئی سارے مواقع ہیں اور دوسروں کو ملازمت دینے سے ملک معاشی طور پر مستحکم ہوتا ہے ۔ طلباء بڑی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 453 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا