English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

’’مہنگی شادیاں کرو گے تو حکومت کو ٹیکس بھرنا ہوگا.....؟(مزید اہم ترین خبریں )

تاہم کرناٹک سرکار نے اس سلسلے کو روک لگانے کے لیے شکنجہ کسنا شروع کر دیا ہے اور نیا قانون بنا دیا گیا جو عنقریب نافذ کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جو جتنا پیسہ خرچ کرے گااسی حساب سے اسے ٹیکس ادا کرنا پڑے گا اور جو ایسا نہیں کرے گا اس کی جیل ہو سکتی ہے۔ علما قرآن واحادیث کا پیغام عام کرنے پر توجہ دیں  ختم بخاری شریف کے موقع پر مولانا اسرارالحق قاسمی کا اظہار خیال نئی دہلی۔ 9جون(فکروخبر/ذرائع)قرآن واحادیث ہمارے لیے دستور حیات ہیں ۔ ان دنوں کتابوں کے ضابطے کے مطابق

مزید پڑھئے

دیہی علاقوں کی مساجد کے اماموں و مؤذنین کو ماہانہ اعزازیہ

اس مد میں بورڈ میں58کروڑ روپیے موجود ہیں ۔یہ بات کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ چیرمن ڈاکٹر محمدیوسف نے بتائی ہے ۔ انھو ں نے کہا کہ ریاستی وزیر اوقاف‘ بلدی نظم ونسق جناب قمر الاسلام نے بھی بورڈ کو سخت ہدایت دی ہے کہ وہ فوری یہ اعزازیہ جاری کردینا چاہئے ۔ اس کی تفصیل بتاتے ہوئے ڈاکٹر یوسف نے کہا کہ امام اور مؤذن کے اعزازیہ کیلئے مقررہ فارم میں بورڈ یامتعلقہ ضلع کی وقف مشاورتی کمیٹی کو درخواست دینی ہوگی۔ہر ضلع کو فی کس پانچ سو مقررہ فارمس فراہم کئے گئے ہیں ۔درخواست فارم جمع کرنے

مزید پڑھئے

شاہین کالج کے احاطہ میں مرضِ فیل پا کے انسدادکیلئے گولیوں کی تقسیم

اس موقع پر انھو ں نے کہا کہ15لاکھ 84ہزار204فیل پا کے مریض کی شناخت کی گئی ہے۔جس کے خاتمہ کیلئے دو سالہ بچے ‘حاملہ خواتین اور دیگر امراض سے متاثرہ افراد کو چھوڑ کر تمام کو فیل پا کی روک تھام کیلئے دوا پلائی جاسکتی ہے۔مرض لاحق ہونے سے قبل دوا کا استعمال کرکے اس سے بچنے کی تدابیر کرلینا بہتر ہے۔اس موقع پر بیدر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر ویجیناتھ مدنا‘ نوڈل آفیسر امین خان‘ لکشمن راؤ تحصیلدار بیدر‘ ڈاکٹر انیل چینتامنی‘ ڈاکٹر ایم اے جبار ‘ڈاکٹر شرنپا سوامی‘ ڈاکٹر شیو شنکر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 325 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا