English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلافآج بیدر میں زبردست کُل جماعتی احتجاجی ریالی نکالی گئی

ریالی چوبارہ ‘گاوان چوک‘ محبوب گنج مین روڈ ‘عثمانیہ مسجد ‘شاہ گنج اور امبیڈکر سرکل سے ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دفتر پہنچی احتجاجی ریالی میں مجلسی قائدین و کارکنان کے علاوہ ۔کُل جماعتی احتجاجی ریالی کی تائید کرتے ہوئے جمعیت علماء ہند ضلع بیدر‘جمعیت اہلِ حدیث ضلع بیدر ‘ایس آئی او بیدر   مُختلف تنظیموں کے ذمہ داروں نے حصہ لیا۔۔جناب محمد مجیب الرحمن قاسمی خطیب مسجدِ عائشہؓ جمعیت اہلِ حدیث بیدرنے اپنے خطاب میں سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ برما کے

مزید پڑھئے

برما کے مسلمانوں کے لئے بعدنماز جمعہ ’’یو مِ دُعا‘‘ منانے کی مساجد کے ذمہ داروں سے اپیل

یہ واضح ہوچکاہے کہ انسانیت کے نام پر ہی انسانیت کو مٹانے کے لئے ایسی طاقتیں عمل پیرا ہیں۔ بالخصوص برما میں پچھلے کچھ برسوں سے وہاں کے نہتے مظلوم بے بس مسلمانوں پر شیطان صفت اسلام دشمن بدھسٹوں نے طاقت کے زور پر ظلم وبربریت کاننگا ناچ جاری رکھا۔ اور ہزاروں مسلمانوں کوشہید کردیا اور گذشتہ چنددِنوں سے سینکڑوں نوجوانوں کو زندہ دفن کرنا ، نوجوان لڑکیوں اور معصوم بچوں کے جسمانی اعضاء کاٹ دینا، لوگوں کو زندہ نذرآتش کردیاجارہاہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں کو مارنے سے

مزید پڑھئے

صحافی گوری لنکیش کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

مظاہرین نے گوری کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ گوری کو گزشتہ روز کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مارکر ہلاک کردیا۔55 سالہ گوری جو ہندوتوا پر مبنی سیاست کی بے باک نقاد سمجھی جاتی تھیں، انہیں راج راجیشوری نگر میں ان کے قیام گاہ کے باہر قتل کیا گیا۔ وہ کنڑ زبان کے اخبار گوری لنکیش پتریکے کی مدیر رہیں اور بعض دیگر اشاعتوں کی مالک بھی تھیں۔ میڈیا کے سرکردہ فورموں بشمول ایڈیٹرس گلڈ آف انڈیا، پریس کلب آف انڈیا اور شہری حقوق کے اداروں جیسے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 270 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا