English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بابری مسجد کا مسئلہ صرف ایک مسجد کا مسئلہ ہی نہیں بلکہ اصول کا مسئلہ بھی ہے: خالد سیف اللہ رحمانی

ملک کے موجودہ حالات اور مسلمانوں کو در پیش مسائل کے لحاظ سے اس سہ روزہ بورڈ کے اجلاس کو کافی اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و جنرل سکریٹری استقبالیہ نے کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کا 28 واں اجلاس عام حیدرآباد میں فروری میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس کو کامیاب طریقہ سے منعقد کیا جانا چاہئے تاکہ بورڈ کے روبرو جو مسائل ہیں ان پر غور و خوض کیا جاسکے۔مولانا خالدرحمانی نے کہا یہ ہمارے لئے خوش آئند بات کہ حیدرآباد میں کل ہند مسلم

مزید پڑھئے

وجے مالیہ کی حوالگی کارروائی میں تاخیر پر سپریم کورٹ کی مرکز کو سرزنش

عدالت عظمی نے وزارت خارجہ کو مالیہ کے حوالگی کی کارروائی میں ہونے والی تاخیر کے سلسلے میں پندرہ دسمبر تک تفصیلی معلومات دینے کے لئے کہا ہے۔عدالت نے واضح کیا کہ اگر اس کے حکم پر عمل نہیں کیا گیا تو وہ وزارت خارجہ کے سکریٹری کو سمن کرے گی۔ مالیہ پر بینکوں کے کنشورشیم کے نو ہزار کروڑ روپے قرض ادا نہیں کرنے کا الزام ہے ۔ وہ ان دنوں برطانیہ میں رہ رہے

مزید پڑھئے

کیش وین پر نا معلوم مسلح افراد کا حملہ ،2پولیس اہلکار ہلاک ،مسلح افراد اسلحہ چھین کر فرار

کیش وین پر حملے ہونے اور2پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر ملتے ہی پولیس و فورسز کے اعلیٰ حکام جائے موقعہ پر پہنچ گئے ،صورتحال کا جائزہ لیا ،پولیس و فورسز نے وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی تاہم کسی کے گرفتار ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق کرالہ چک کیلر شوپیاں اس وقت دہل اٹھا جب جدید ہتھیاروں سے لیس نا معلوم افراد نے جموں و کشمیر بینک کی کیش وین پر گھات لگا کر حملہ کیا اور گولیاں چلائیں ،جس کے نتیجے میں کیش وین کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 262 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا