English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ممبئی میں منعقدہ آل انڈیا مسابقہ حفظ قرآن وقرات میں جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طالب علم نے حاصل کیا اول مقام 

جعفر ابن مو لانا عبد العظیم قاضیا ندوی کو انعام میں والدین کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کا ملا آفر    بھٹکل۔11مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) ممبئی میں منعقدہ آل انڈیا مسابقۂ حفظِ قرآن و قرأت میں مکتب جامعہ اسلامیہ کار گدے بھٹکل کی نما ئندگی کر تے ہو ئے حافظ جعفر ابن مو لانا عبد العظیم قاضیا صاحب ندوی نے اول مقام حا صل کیا ہے اور جامعہ اور اہل بھٹکل کا نام روشن کیا ہے ، یاد رہے کہ ممبئی میں منعقدہ آل انڈیا مسابقۂ حفظ قرآن و قرأت میں جامعہ اسلامیہ بھٹکل اور اس کے مکاتب سے نمائندگی

مزید پڑھئے

کاروار ہفتہ وارای بازارمیں نقلی الیٹرانک اشیاء پر اوریجنل کا لیبل 

  نقلی اشیاء کی فروخت پر گاہک برہم ، تین ملزمان پولیس حراست میں    کاروار۔11مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) یہاں کے ہفتہ وارای بازار میں نقلی الیٹرانک اشیاء کو اوریجنل کہہ کر گا ہکوں کو دھوکہ دیتے ہو ئے فروخت کر نے کے الزام میں پولیس نے تین لو گوں کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ شہر میں پیر کے روز سنتے بازار لگتا ہے ،جہاں یہ تین لو گ مو بائیل چارجر ، پور بینک اور ائیر فون اور دیگر الیٹرانک اشیاء کو مشہور اور بڑی کمپنیوں کا لیبل لگا کر اوریجنل

مزید پڑھئے
fikrokhabar

ہوناور میں نام نہاد گؤ رکشکوں کے کی جانب سے بھٹکل کے نوجوانوں پر حملہ کا معاملہ 

اہلِ خانہ اور متعلقین نے تنظیم کے ذمہ داروں سے حملہ آوروں کے خلاف سخت کارروائی کا کیا مطالبہ  بھٹکل۔10/مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) دو دن قبل ہو ناور میں بھٹکل کے دو نوجوانوں پر ہو ئے حملہ کے بعد زخمیوں کے خلاف مقدمہ درج کر تے ہو ئے ان کو گرفتار کئے جانے پر ان کے اہل خانہ ، متعلقین اور گوشت بیوپاری حضرات نے مجلس اصلا ح وتنظیم بھٹکل کے دفتر پہنچ کر ذمہ داران سے اپیل کی کہ مذکورہ زخمیوں کے خلاف درج شدہ مقدمہ کو ہٹاتے ہو ئے ان کو جیل سے رہا کر نے کے سلسلہ میں جلد سے جلد اقدام کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 261 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا