English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کیجریوال حکومت نے واپس لیا فیصلہ، نہیں نافذ ہو گا طاق۔ جفت فارمولہ

این جی ٹی نے دہلی حکومت پر کئی سخت سوالات کرتے ہوئے آج بعض شرائط کے ساتھ یہ منصوبہ پیر سے نافذ کرنے کی اجازت دی ہے۔ یہ منصوبہ 13 نومبر سے 17 نومبر تک نافذ کرنا تھا۔مسٹر گہلوت نے کہا کہ این جی ٹی نے دوپہیہ گاڑیوں اور خواتین ڈرائیوروں کو طاق جفت سے مستثنی نہ کرنے کا حکم دیا ہے اور اس کے پیش نظر حکومت فی الحال طاق جفت فارمولا واپس لے رہی ہے اور پیر کے روز، اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کے لئے ٹربیونل میں درخواست دی جائے گی۔ اس کے علاوہ، ٹربیونل نے سرکاری گاڑیوں اور ملازمین کو طاق

مزید پڑھئے

زعفرانی تنظیموں کے احتجاج کے باوجودکرناٹکا میں ٹیپو جینتی منائی گئی

ضلع مستقروں پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا جہاں انچارج وزراء اور دوسروں نے ٹیپوسلطان کی خدمات کو سراہا۔اطلاع ہے کہ ایک ریاستی ٹرانسپورٹ کی بس سمیت کئی گاڑیوں پر سنگباری کی گئی جس کی وجہ سے اُنہیں نقصان پہنچا۔ پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے تشدد کرنے والے 200 سے زیادہ بی جے پی کارکنوں بشمول بی جے پی رکن اسمبلی اے رنجن کو کڈاگو ضلع میں گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق احتجاجیوں نے درخت کاٹ کر راستے روکنے کی کوشش کی۔ ضلع میں 2 سال پہلے بھی ٹیپو جینتی کے موقع پر احتجاج کے

مزید پڑھئے

بنا ڈرائیور کے ٹرین انجن نے 13کلومیٹر کا سفر طے کیا،ڈرامائی اندازمیں انجن کو روک لیا گیا

ذرائع کے مطابق چینئی۔ ممبئی ٹرین وادی اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر چار پر آکر رکی ،یہ ٹرین چینئی سے وادی برقی انجن پر چل رہی تھی ،اور پھر وادی سے سولاپور کا سفر اسے ڈیزل انجن سے کرنا تھا ،ڈرائیور نے برقی انجن کو بوگیوں سے الگ کر اسے ڈیزیل انجن کے ساتھ جوڑ دیا ،اورٹرین اپنے اگلے سفر کے لئے نکل پڑی ،اس دوران اچانک سے آٹو موٹیو انجن ایک آواز کے ساتھ چل پڑی اور 30کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار کے ساتھ آگے بڑھنے لگی ،عملہ نے جب یہ صورتحال دیکھی تو فوری طور پر اگلے پچھلے اسٹیشن کو خبردار

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 263 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا