English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

سعودی عدالت نے جمال خاشقجی قتل میں ملوث 5 افراد کو سزائے موت سنادی

ریاض:23دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 5مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں سعودی عدالت میں 11 ملزمان پر مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 5مجرموں کو سزائے موت سنائی اور 3 مجرموں کو 24 سال تک قید کی سزا سنائی جبکہ 3 ملزمان کو بری کردیا گیا۔ سعودی حکام نے اس قتل کیس میں شہزادہ محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی سعود القحطانی سے بھی تفتیش کی لیکن انہیں

مزید پڑھئے

برطانیہ 31 جنوری 2020 کو پورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

لندن:21دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل پر وزیراعظم بورس جانسن کے حق کے میں فیصلہ سنا دیا، جس کے بعد اگلے سال 31 جنوری 2020 کو برطانیہ یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی الیکشن میں کامیابی کے بعد نئی پارلیمنٹ میں وزیراعظم بورس جانسن کی پہلی کامیابی بریگزٹ بل کے حوالے سے کی جانے والی ووٹنگ کی صورت میں سامنے آئی ہے، بورس جانسن کی حمایت میں 358 اور مخالفت میں 234 ووٹ ڈالے گئے۔ نئی پارلیمنٹ میں آج ہونے والی ووٹنگ نے بورس

مزید پڑھئے

جوہری معاہدے سے دستبرداری امریکہ کا غیر قانونی اقدام تھا: ایران

تہران:21دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم شینزو  آبے سے ملاقات میں کہا کہ ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے کے تعلق سے واشنگٹن کے غیر قانونی اقدام سے نہ تو امریکہ  کو کوئی فائدہ ہوا ہے اور نہ ہی معاہدے کے فریقوں کو کچھ حاصل ہوا ہے۔  انہوں نے کہا کہ اس صورتحال نے ثابت کردیا کہ پابندیوں سے سب کا نقصان ہوتا ہے - صدر نے جو جاپانی وزیراعظم کی دعوت پر ٹوکیو کے دورے پر ہیں، جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ  تمام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 98 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا