English   /   Kannada   /   Nawayathi

روسی صدر کو ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی ناکام رہنے کی امید

share with us

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ امریکی صدر کے مواخذے کی پارلیمانی کوشش ناکام رہے گی اور ڈونلڈ ٹرمپ اس صورت حال کا کامیابی سے سامنا کر لیں گے۔ امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کے آغاز کی کل بدھ کو اکثریتی رائے سے منظوری دی تھی۔ صدر پوٹن نے آج جمعرات کے روز کہا کہ اس بات کا امکان نہیں کہ امریکی سینیٹ ٹرمپ کی برطرفی کا فیصلہ کر لے گی۔ انہوں نے ٹرمپ کے خلاف الزامات کو ’خوابوں کا نتیجہ‘ بھی قرار دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا