English   /   Kannada   /   Nawayathi

دیگر شمسی نظاموں کا مطالعہ: یورپی خلائی مشن سفر پر روانہ ہو گیا

share with us

:18دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)زمین کے نظام شمسی سے باہر موجود سیاروں کا مطالعہ کرنے والا ایک یورپی خلائی مشن آج بدھ کو اپنے سفر پر روانہ ہو گیا۔ یہ خلائی جہاز جنوبی امریکا سے اپنے تین سالہ سفر پر روانہ ہوا، جس کے ذریعے نئے شمسی نظاموں کی تسخیر کی کوشش کی جائے گی۔ فرانسیسی گیانا میں کُورُو کے خلائی مرکز سے روانہ ہونے والے اس یورپی اَیکسوپلَینٹ مشن نے اپنے سفر کا آغاز مقررہ وقت سے چوبیس گھنٹے کی تاخیر سے کیا۔ اس خلائی جہاز کو سَویُوز نامی ایک روسی راکٹ کی مدد سے خلا میں بھیجا گیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا