English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بنگلا دیش میں ریکارڈ سردی اور موسم کی خرابی کے باعث 50 افراد ہلاک

ڈھاکا:30دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)بنگلادیش میں ریکارڈ سردی اور موسم کی خرابی کے باعث 50 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور بزرگ شہری شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں جمادینے والی سردی نے 50 جانوں کی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ شمالی سرحدی علاقے میں رواں سال کا سب سے کم درجہ حرارت 4.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے تحت نومبر اور دسمبر میں قاتل سردی اور خراب موسم میں 50 افراد ہلاک

مزید پڑھئے

پوٹن کے اقتدار کے بیس برس، حقائق پر ایک نگاہ

:30دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)روسی صدر پوٹن گزشتہ دو دہائیوں سے ملکی اقتدار پر براجمان ہیں۔ بیس برس قبل انہوں نے عوام سے بہت سے وعدے کیے تھے۔ ان دو دہائیوں میں وہ کون کون سے وعدے ایفا کرنے میں کامیاب ہوئے؟ ماضی میں ایک جاسوس کے بہ طور کام کرنے والے ولادیمیر پوٹن نے دو دہائیاں قبل روسی صدر کا عہدہ سنبھالا تھا۔ وہ روس کے طاقت ور ترین صدور میں شمار ہوتے ہیں۔ انیس سو ننانوے کی نئے سال سے قبل کی شام کو اس دور کے روسی صدر بورس یلسن مستعفی ہوئے تھے اور انہوں نے روسی کی داخلی سلامتی

مزید پڑھئے

افغان طالبان نے جنگ بندی پر رضامند، امریکی میڈیا کے دعوے کو طالبان نے کیا خارج

واشنگٹن:30دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک بھر میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ہیں جس سے امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔  امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق افغان طالبان نے ملک بھر میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ظاہر کردی ہے جس کے بعد امریکا کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے جنگ بندی کی مدت کے بارے میں نہیں بتایا گیا تاہم اطلاعات ہیں کہ یہ 10 روز تک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 97 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا