English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا میں اوباما کیئر قانون کا ایک حصہ غیر آئینی، امریکی اپیلز کورٹ

share with us

:19دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ایک سرکٹ اپیلز کورٹ نے ملک میں صحت عامہ کے شعبے کے عرف عام میں اوباما کیئر کہلانے والے قانون کے ایک حصے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ یہ قانون سابق صدر باراک اوباما کے دور میں منظور کیا گیا تھا۔ نیو اورلینز میں ایک سرکٹ کورٹ آف اپیلز نے تاہم سن دو ہزار دس میں منظور کیے گئے اس پورے قانون کو ہی غیر آئینی قرار دینے سے احتراز کیا۔ تین رکنی عدالت نے اپنا یہ فیصلہ ایک کے مقابلے میں دو ووٹوں کی اکثریت سے سنایا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا