English   /   Kannada   /   Nawayathi

حریری کی جماعت اگلی لبنانی حکومت میں شامل نہیں ہو گی، پارٹی ذرائع

share with us

:19دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)لبنان کے نگران وزیر اعظم سعد الحریری کی سیاسی جماعت فیوچر موومنٹ اگلی ملکی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔ یہ بات حریری کے قریبی ذرائع نے آج جمعرات کے روز کہی۔ مشرق وسطیٰ کی اس ریاست میں شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے حمایت یافتہ ایک امیدوار کو نئے سربراہ حکومت کے طور پر بہت مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔ آج ہی ملکی صدر نے مختلف پارلیمانی دھڑوں کے رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات بھی کیے، تاکہ آئندہ وزیر اعظم کے طور پر مختلف ناموں پر غور کیا جا سکے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا