English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فلپائن میں 6٫9 شدت کا زلزلہ ، 4 افراد ہلاک

فلپائن کے جنوبی حصوں میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے اب تک چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔  ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی تھی۔ مختلف شہروں اور قصبوں میں کئی عمارتوں کے گرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دوسری جانب بحرالکاہل سونامی مرکز نے بتایا کہ زلزلے کے بعد سونامی پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔  امریکی ارضیاتی سروے کا  بھی کہنا ہے کہ  زلزلے کا مرکز ڈاو او شہر سے جنوب مغرب کی سمت 56کلومیٹر کے فاصلے  پر53 کلو میٹر کی گہرائی میں

مزید پڑھئے

امریکہ، سو سالہ سمجھوتے کے اعلان میں عجلت کر سکتا ہے

:16دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ، اسرائیل میں ماہِ مارچ میں متوقع انتخابات سے قبل 'سو سالہ سمجھوتے' کا اعلان کر سکتا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیا مین نیتان یاہو  کی لیکوڈ پارٹی کے حامی اخبار اسرائیل ہائم کے مطابق امریکی انتظامیہ کا خیال ہے کہ اسرائیل میں متوقع تیسرے انتخابات میں بھی نیتان یاہو یا پھر نیلے سفید اتحاد کے چئیرمین بینی گانٹز کے حق میں کوئی حتمی نتائج حاصل نہیں ہو سکیں گے نتیجتاً حکومت قائم نہیں ہو سکے گی۔ اخبار نے کہا ہے کہ امریکہ میں نومبر 2020

مزید پڑھئے

اجتماعی قبر سے 50 افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو سٹی:16دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع) میکسیکو جرائم اور اجتماعی قبروں کا گڑھ بننے لگا، تین ماہ کے دوران ایک اور اجتماعی قبر سے 50 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے مغربی شہر گیوڈیلجرا میں کھدائی کے دوران اجتماعی قبر ملی جس سے 50 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تین ماہ کے دوران اجتماعی قبر ملنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پچاس میں سے 13 افراد کی شناخت کے بعد ان کی باقیات اہل خانہ کے حوالے کردی گئی ہیں جن میں ایک خاتون

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 99 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا