English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں صدارتی انتخابات میں’خون کی ندیاں’ بہ سکتی ہیں: جوبائیڈن

:08 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کی طرف سے متوقع صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا میں پرائمری صدارتی انتخابات خونی معرکے میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔امریکی ریاست میری لینڈ فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ڈیموکریٹک امیدوار بیرنی سینڈرز کی طرف سے کیے گئے تنقیدی حملوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی پارٹی کو توڑ سکتے ہیں اور نہ ہی ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب کرانے کا موقع دے سکتے ہیں۔ لگتا ہے کہ اب کی بار پرائمری انتخابات میں خون

مزید پڑھئے

مہاجرين کو گرفتار کرانے کے ليے ديہاتی بھی سرگرم

:08 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)ترکی اور يونان کی سرحد پر حالات بدستور کشيدہ ہيں۔ يونان ميں غير قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکين وطن کو پکڑنے کے ليے حکام سرحدی دیہات کے رہائيشيوں کی مدد سے کام کر رہے ہيں۔ يونانی حکام ترکی سے غير قانونی طريقوں سے ہجرت کر کے يونان کے سرحدی ديہاتوں ميں چپھنے والے تارکين وطن کو پکڑنے کے ليے ديہاتيوں کی مدد لے رہے ہيں۔ خبر رساں ادارے ايسوسی ايٹڈ پريس کی تازہ رپورٹوں کے مطابق کئی واقعات ميں مقامی حکام اس پہاڑی علاقے کی جغرافيہ سے واقف ديہاتيوں

مزید پڑھئے

پاکستان کے شہر کراچی میں عمارت منہدم ، ۲۶ افراد جاں بحق

  :08 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)پاکستان کے شہر کراچی کے گولیمار میں 4 روز قبل گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد عمارت نکالی گئی لاشوں کی تعداد 265 ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے گولیمار نمبر 2 میں 4 روز قبل گرنے والی 3 رہائشی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کا کام جاری ہے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ملبے میں دبے افراد کی زندگی کے حوالے سے خدشات بڑھنے لگے ہیں۔ ملبے سے مزید 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جن میں سے 4 کی شناخت سہیل، سفیان شیخ،

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 87 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا