English   /   Kannada   /   Nawayathi

لبنان کی اسرائیل کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت

share with us

:07 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)جمعہ کے روز لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف اپنے ملک کی خودمختاری کی بار بار خلاف ورزیوں کی شکایت کی۔

لبنانی دفتر خارجہ جاری کردہ بیان کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب "جان کوبک" نے لبنان کے وزیر خارجہ ناصیف حتی سے ملاقات کی۔

 لبنانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے عہدیدار کو اسرائیل کے ہاتھوں لبنان کی خود مختاری کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی اور اقوام متحدہ کی قرار داد 1701 پر عمل درآمد کرانے پر زور دیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا