English   /   Kannada   /   Nawayathi

فلسطینی میڈیکل ایسوسی ایشن کاتوہین پر صدرعباس سے معافی مانگنےکا مطالبہ

share with us

:03 مارچ2020 (فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین  یاہو نے گزشتہ  روز پارلیمانی  انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی کا دعوی کیا ہے۔

 دوسری جانب نیتن یاہو کو اپنے سیاسی حریف اور سابق آرمی چیف جنرل بینی گینٹز کی جماعت "بلیو  اینڈ  وائٹ"سے سخت مقابلہ ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، دائیں بازو کی جماعتوں پر مشتمل اتحاد نے مجموعی طورپر کنیسٹ کی 120 میں سے 60 پر کامیابی حاصل ہے۔

 انہیں حکومت کی تشکیل کےلیے مزید ایک  نشست کی ضرورت ہے۔

گزشتہ روز ا نتخابی کمیشن کی طرف سے  رائے دہی  ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا اعلان کیا تھا۔

 اسرائیلی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو دوسری جماعتوں پر سبقت ضرور  حاصل ہے مگر انہوں نے خود ہی اپنی بھاری اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا