English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سوڈان کے صدر عمر البشیر کا قطر کا دورہ

دوحہ 23 ۔جنوری2019(فکروخبر /ذرائع) سوڈان کے صدر عمر البشیر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے دو روزہ دورے کا آغاز کر دیا ہے۔سوڈانی ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق البشیر قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور مشترکہ دل چسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔سوڈان میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری عوامی احتجاج اور مظاہروں کے شروع ہونے کے بعد یہ صدر البشیر کا پہلا بیرونی دورہ ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ احتجاجی لہر اٹھنے کے بعد دوحہ نے سوڈان حکومت کے لیے اپنی

مزید پڑھئے

شاہ سلمان کی ٹیلیفون پر بحرینی وزیراعظم کی عیادت

ریاض:22؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے ٹیلیفون پر بحرین کے وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ سے ان کی خیریت دریافت کی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہ سلمان نے بیماری سے جلد صحت یابی پر خلیفہ بن سلمان کو مبارک باد پیش کی اور ان کی مکمل صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔دوسری جانب بحرین کے وزیراعظم نے شاہ سلمان کی طرف سیعیادت کرنے پران کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ان کی زندگی اور صحت کی سلامتی کی دعا

مزید پڑھئے

سعودی عرب: 5 ماہ سے جیل میں قید امام مسجدِ نبوی انتقال کرگئے:رپورٹ

ریاض:22؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔سعودی مبلغین اور مذہبی شخصیات کی گرفتاری پر نظر رکھنے والے سوشل میڈیا گروپ ’پرزنر آف کنسائس‘ کے مطابق شیخ احمد العماری جو جامعہ اسلامی مدینہ میں قرآن کالج کے سابق سربراہ بھی تھے، گرفتاری کے 5 ماہ بعد حراست میں ہی انتقال کرگئے۔مذکورہ گروپ کی جانب سے سعودی جیل حکام پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے 69 سالہ بزرگ کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 61 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا