English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

فلسطینی قصبے پر یہودیوں کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے: عرب لیگ

قبوضہ بیت المقدس :28؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)عرب لیگ نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں‌ المغیر کے مقام پر یہودی شرپسندوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غاصب صہیونیوں کی نہتے فلسطینیوں کے خلاف کھلم کھلا دہشت گردی قرار دیا ہے۔ عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کے معاون برائے فلسطینی امور کی سعید ابو علی کی طرف سے جاری کردی ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ المغیر قصبے میں نہتے فلسطینیوں کا خون بہانے کا واقعہ مجرمانہ کارروائی اور کھلی دہشت گردی ہے جس پر

مزید پڑھئے

سعودی عرب کا نام دہشت گردوں کی معاونت کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل

برسلز:28؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) یورپی یونین نے سعودی عرب کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کو بھی شامل کرلیا ہے۔ سعودی عرب کو صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں اس فہرست میں شامل کیا گیا۔ یورپی یونین یہ فہرست فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے مقرر کردہ معیار کے تحت تیار کرتی ہے

مزید پڑھئے

عراقی، یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 4 پولیس افسران ہلا ک، ایک درجن کے قریب زخمی 

بغداد:27؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)عراقی درالحکومت کے شمال میں پولیس چو کی پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں چار پولیس افسران ہلا ک اور ایک درجن کے قریب زخمی ہوگئے ہیں ،یہ بات مقامی حکام اورافسران نے کہی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قصبے کے مئیر علی ڈوہا نے بتایا کہ صبح8:00کے قریب پولیس افسران الشرقات کے جنوبی داخلی گیٹ پر اپنی چوکی پر ڈیوٹی سنبھال رہے تھے ۔ ڈوہا نے کہا کہ ایک دھماکہ ہوا جس میں دو پولیس افسران ہلاک اور 8زخمی ہوگئے ،ڈیڑھ گھنٹے بعد جب مزید نفری وہاں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 60 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا