:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

مکہ مکرمہ:19؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزارت حج وعمرہ نے بتایا ہے کہ 11جمادی الاول 1440ھ مطابق 17جنوری2019 تک 3024272عمرہ ویزہ جاری کئے گئے۔ ان میں سے 2561541مملکت پہنچ گئے جبکہ 399479ابھی تک سعودی عرب میں موجود ہیں۔277372مکہ مکرمہ اور 122107مدینہ منورہ میں ہیں۔2162062عمرہ کرکے سعودیہ سے رخصت ہوچکے ہیں۔ اب تک عمرے پر آنے والوں میں ہندوستانی باشندےدوسرے مقام پر جبکہ پاکستانی پہلے نمبر ہیں وہیں انڈونیشی دوسری ،، یمنی چوتھی اور ملائیشیائی باشندے پانچویں پوزیشن پر ہیں۔ ،ان کے بعدبالترتیب الجزائر، ترکی، مصر، بنگلہ دیش اور متحدہ عرب امارات کے معتمرین کا نمبر ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |