English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب ، شادی بیاہ یا خوشی کے دیگر مواقع پرگاڑیوں کا جلوس نکالنا جرم

share with us


ریاض:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ عام شاہراہوں پر دو گاڑیوں کے درمیان ریس لگانا ٹریفک خلاف ورزی ہے جس پر جرمانہ ہوگا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شادی بیاہ یا خوشی کے دیگر مواقع پر گاڑیوں کا جلوس نکالنا بھی قانونا جرم ہے۔ اس سے نہ صرف ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے بلکہ راہگیروں اور دیگر شہریوں کے آرام میں بھی خلل پڑتا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا