English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

شام میں فائر بندی اور استحکام کے معاملے میں ترکی کی کوششیں

انقرہ:12؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)وزیر دفاع خلوصی آقارکا کہنا ہے کہ سوچی میں طے پانے والی مطابقت کے دائرہ کار میں  شام میں فائر بندی ا وراستحکام کے دوام کے لیے ہر ممکنہ کوششیں صرف کی جا رہی ہیں۔وزیردفاع خلوصی آقار، مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر، بری افواج کے کمانڈر جنرل امیت دُندار اور قومی خفیہ سروس کےچیئر مین حقان فیدان خطائے  میں شامی فرنٹ لائن پر یکجا ہوئے۔ اجلاس میں شمالی شام کی عمومی  اور سوچی مطابقت کے دائرہ کار میں ادلیب کی تازہ صورتحال   پر

مزید پڑھئے

غزہ: اسرائیلی گولہ باری سے خاتون شہید، 25 مظاہرین زخمی

غزہ:12؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین کے خلاف حسب معمول طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ادھرمشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید  ہوگئی۔ غزہ میں وزارت صحت کے مطابق جمعہ کو ہفتہ وار "حق واپسی" ریلیاں جاری تھیں کہ اس دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ،

مزید پڑھئے

اختلافات کے باوجود سعودی عرب کو جرمن اسلحے کی فروخت میں اضافہ ہوا

برلن:12؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب اور جرمنی کے درمیان اختلافات کے باوجود سعودی عرب نے جرمن اسلحے کی ریکارڈ خریداری کی۔تفصیلات کے مطابق پچھلے سال کے مقابلے میں سعودی عرب نے اس سال جرمنی سے زیادہ اسلحہ خریدا، جرمن اسلحے کی خریداری میں ترکی بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں داخلی سطح پر سخت مخالفت کے باوجود سعودی عرب اور ترکی کو جرمن اسحلے کی فروخت ميں گزشتہ برس اضافہ ہوا ہے۔جرمن حکام کا کہنا ہے کہ سال 2018ء کے دوران جرمن کمپنيوں نے سعودی عرب

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 62 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا