English   /   Kannada   /   Nawayathi

موسم کی خرابی کے باعث کویتی بندرگاہیں عارضی طورپربند کرنے کا اعلان 

share with us

کویت سٹی :15؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)کویت سی پورٹ کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ خراب موسم کے باعث الشویخ ، الدوحہ اور الشعیبہ میں جہازرانی عارضی طور پر معطل کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں کویت سی پورٹ کارپوریشن نے بتایاکہ خراب موسم کے باعث الشویخ ، الدوحہ اور الشعیبہ میں جہازرانی عارضی طور پر معطل کردی گئی،بیان کے مطابق فیصلے پر عمل درآمد گزشتہ روز صبح آٹھ بجے سے کیا گیا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا