English   /   Kannada   /   Nawayathi

قطری فوجی مشقوں کےلیے سعودی عرب میں

share with us

قطری فوجیوں کا ایک  گروپ "الجزیرہ ڈھال  "10نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے سلسلے میں سعودی عرب کے عبدالعزیز فوجی اڈے پر پہنچا  جن کا استقبال  سعودی فوجی جرنیل ناصر ابراہیم السلیم  نے کیا ۔

 قطری محکمہ دفاع  کےمطابق ،  خلیج میں ان مشقوں کا مقصد  مشترکہ فوجی حکمت عملی   پر مبنی منصوبوں کے علاوہ  خلیجی تعاون کونسل کے رکن ممالک کے درمیان  یک جہتی  کو فروغ دینا ہے۔

  بتایا گیا ہے کہ یہ مشقیں  12 مارچ تک جاری رہیں گی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا