English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

حج و عمرہ کمپنیوں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم

مکہ مکرمہ:16؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح بنتن نے حج اور عمرہ کمپنیوں کے مسائل کا جائزہ لینے اور انکے فوری حل پیش کرنے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی کے ارکان حج عمرہ کمپنیوں کے مالکان کی شکایات ، مطالبات اور تجاویز کا احاطہ کریں گے۔ یہ بات حج اورعمرہ کمیٹی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر محمد بن بادی نے المدینہ اخبار سے گفتگو میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کیلئے5نام تجویز کئے گئے ہیں۔ کمیٹی کے ارکان نے حج و عمرہ کمپنیوں کے عمل کی راہ میں 7اہم رکاوٹوں کی

مزید پڑھئے

جدہ ہوائی اڈے پر فضائی کمپنیوں کیلئے ہدایت

جدہ:16؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈائر یکٹر عصام نور نے سعودی اور غیر ملکی تمام فضائی کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ مسافروں کو اعلیٰ درجے کی منفرد خدمات فراہم کریں۔ ٹرانسپورٹ سروس کے ٹھیکیداروں کو بھی اس کی تاکید کی گئی ہے۔ عصام نور نے توجہ دلائی ہے کہ حالیہ ایام میں دیکھا گیا ہے کہ بعض کمپنیو ںکے اہلکار وی آئی پی اوربزنس کلاس کے مسافروںکو آتے جاتے وقت داخلی اور بین الاقوامی پروازوں پر بس سروس فراہم نہیں کررہے ہیں۔ ایئرپورٹ حکا م

مزید پڑھئے

اسرائیل سے دوستی نہ کرنے کے موقف پر قائم ہیں:کویت

کویت :16؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)کویت کی حکومت نے باور کرایا ہے کہ حکومت اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے خلاف اپنے موقف پر قائم ہے۔ کویت کے نائب وزیرخارجہ خالد الجاراللہ نے ایک بیان میں‌کہا کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ دوستانہ مراسم کے قیام کی تمام کوششوں کو مسترد کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کویت اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے خلاف ہے او اس کی کسی صورت میں‌حمایت نہیں کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وارسو کانفرنس میں کویت کی شرکت کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 59 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا