English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائنوں پر دہشت گردوں کا ڈرون حملہ

ریاض :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور پائپ لائنوں پر دہشت گردوں نے ڈرون حملہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور پائپ لائنوں پر دہشت گردوں نے ڈرون حملہ کیا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ پمپنگ اسٹیشن کے ایک حصے میں معمولی آگ بھڑک اٹھی۔ پمپنگ اسٹیشن میں لگی آگ کو فوری طور پر بجھا دیا گیا اور پلانٹ کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا، ماہرین پمپنگ اسٹیشن کے تمام حصوں کے معائنے کے بعد کلیئرنس دیں گے جس کے بعد پمپنگ

مزید پڑھئے

سعودی ولی عہد کی جدہ کی 56 تاریخی عمارتوں کی مرمت کی ہدایت

ریاض:14مئی 2019(فکروخبر/ذرائع) سعودی ولی عہد نے جدہ کی 56 تاریخی عمارتوں کی مرمت کی ہدایت کردی ، ان عمارتوں مرمت کے منصوبے کےلئے 50 ملین ریال کی رقم مختص کی گئی ‌ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ شہرکی 56 پرانی تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے لیے ان کی مرمت کا حکم دیا ہے۔ ان عمارتوں مرمت کے منصوبے کےلئے 50 ملین ریال کی رقم مختص کی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد کی طرف سے جدہ کی بوسیدہ ہونے والی تاریخی عمارتوں کی مرمت کا

مزید پڑھئے

تین عشروں بعد اومان نے عراق سے سفارتی تعلقات بحال کرلیے

مسقط۔:13مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)خلیجی ریاست اومان نے تین عشروں کے بعد بغداد میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے ساتھ عراق سیسفارتی تعلقات بحال کردییہیں۔ تین عشرے قبل اومان نے عراق کیساتھ سفارتی تعلقات اس وقت ختم کردییتھے جب عراق نے کویت پر چڑھائی کردی تھی۔اومان حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہیکہ مسقط اور بغداد کیدرمیان گہرے تاریخی اور برادرانہ تعلقات قائم رہیہیں۔ مسقط نے بغدادمیں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنیکافیصلہ کیا ہے تاکہ عراق میں سفارتی مشن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 54 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا