English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی بحران کا حل مذاکراتی میز پر ہے :قطر

share with us

دوحہ:03اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ خلیجی بحران کا حل مذاکراتی میز پر ہے ۔ قطرکی سرکاری خبر رساں  ایجنسی کیو این اے کےمطابق ، دوحہ میں  موجود جارج ٹاون  یونیورسٹی سے  خطاب کے دوران  انہوں نے کہا کہ قطر پر نافذ پابندیاں غیر قانونی ہیں جس سے ہمارا خطہ  محصور ہو گیا ہے۔

 قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ خلیجی بحران کا حل مذاکراتی میز پر ہے ۔ یاد رہے کہ  سعودی  عرب، متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر   نے گزشتہ سال  5 جون کو قطر سے تمام سفارتی تعلقات ختم کر دیئے تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا