English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی اقدام کا سعودی عرب کی طرف سے خیر مقدم

share with us


ریاض:09اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب نے ایران کے پاسداران انقلاب کو ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی SPA نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ امریکی فیصلہ سعودی عرب کے ان مسلسل مطالبات کا عکاس ہے، جو وہ ایران کی حمایت یافتہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے بین الاقوامی برادری سے کرتا رہا ہے۔ سعودی حکومت ایران پر الزام عائد کرتی ہے کہ وہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا