English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی مجلس شوری کے چیئرمین اور ارکان کی شاہ سلمان سے ملاقات

share with us

ریاض:09اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی مجلس شوری کے چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن محمد آل الشیخ نے الیمامہ شاہی محل میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سیملاقات کی۔ملاقات کے موقع پر سعودی مجلس شوری کے ارکان بھی موجود تھے۔سعودی عرب کی پریس ایجنسی'ایس پی اے' کے مطابق شاہ سلمان کی طرف سے چیئرمین اور ارکان شوری کو خصوصی ہدایات دی گئیں۔اس موقع پر شہزادہ ڈاکٹر خالد بن عبداللہ المشاری، شہزادہ محمد بن سعود بن خالد، مجلس شوری کے وائس چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن سالم المعطانی، چیئرمین کے معاون خصوصی ڈاکٹر یحیی بن عبداللہ الصمعان اور شوری کے سیکرٹری جنرل محمد بن داخل المطیری بھی موجود تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا