English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

عام آدمی پارٹی پہنچی بھٹکل کی گلیوں میں

تینگن گنڈی کراس سے شروع ہونے والے یہ ریلی اہم شاہراہ سے ہوتے ہوئے شہر کے پرانے علاقے اور دیگر علاقوں سے ہوکر شمس الدین سرکل پر اختتام کو پہنچی ۔ واضح رہے کہ تین بجے پریس کانفرنس کا بھی انعقاد کیا گیا تھا ۔ جس میں عام آدمی پارٹی کے اُمیدوارنے قریب بیس منٹ تک بات کرتے ہوئے بدعنوانی پر بات کی اور دونوں پارٹی بی جے پی اور کانگریس کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اور عام آدمی پارٹی کے آنے کے مقصد کو بھی بیان کیااور اُمید ظاہر کی کہ پارلیمانی انتخابات میں جیت درج کرائیں گے۔ ہونڈا

مزید پڑھئے

جنگلی چیتا جب منی پال کیمپس میں گھس آیا؟؟

چیتے کو اس وقت دھر لیا گیا جب وہ اسٹاف کواٹرس کے دو سرے نمبر پر واقع گھر سے باہرنکل رہاتھا ۔ ستیش بابو رائے اور شینا کوٹاری نے قیادت کرتے ہوئے چیتے کو پکڑنے میں پھرتی دکھائی اور عملے نے بھی چیتے کو پکڑنے میں خوب جدوجہد کی ۔ فاریسٹ افسران کے مطابق چیتے کو کودرے مکھ نیشنل پارک بھیج دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر اڈپی کے ایس پی ڈاکٹر برولنگیا ، سرکل انسپکٹر ماروتی نائک ، فاریسٹ آفیسر کیشوپجاری اور دیگر موجود تھے ۔ یونیورسٹی کے طلباء کے علاوہ عام لوگوں کی ایک بھیڑ جیتے کو دیکھنے

مزید پڑھئے

انسانی کھوپڑی برآمدگی سے بچے خوفزدہ

پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ کھوپڑی آٹھ سے دس سالہ بچے کی ہے ۔ اس نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ کھوپڑی قریب میں واقع بیتل چرچ میں مدفون شخص کی ہوسکتی ہے جس کو کتے یا لومڑی جیسے جانور نے قبر کھود کر یہاں لایا ہو ۔ پولیس نے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کا تیقن دلا یا ہے جبکہ وشواسڈا منے کے انچارج پادری سنیل ڈیسوزا نے کہا کہ یہ کھوپڑی چرچ کے قبرستان کی نہیں ہوسکتی اس لیے کہ وہاں اونچی دیوار بنائی گئی ہے ۔ اس نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کی مکمل تحقیق کی جائے ۔ سدھیر شیٹی نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 467 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا