English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنگلی چیتا جب منی پال کیمپس میں گھس آیا؟؟

share with us

چیتے کو اس وقت دھر لیا گیا جب وہ اسٹاف کواٹرس کے دو سرے نمبر پر واقع گھر سے باہرنکل رہاتھا ۔ ستیش بابو رائے اور شینا کوٹاری نے قیادت کرتے ہوئے چیتے کو پکڑنے میں پھرتی دکھائی اور عملے نے بھی چیتے کو پکڑنے میں خوب جدوجہد کی ۔ فاریسٹ افسران کے مطابق چیتے کو کودرے مکھ نیشنل پارک بھیج دیا گیا ہے ۔ اس موقع پر اڈپی کے ایس پی ڈاکٹر برولنگیا ، سرکل انسپکٹر ماروتی نائک ، فاریسٹ آفیسر کیشوپجاری اور دیگر موجود تھے ۔ یونیورسٹی کے طلباء کے علاوہ عام لوگوں کی ایک بھیڑ جیتے کو دیکھنے کے لیے جمع ہوگئی تھی اور عوام کے لیے ایک دلچسپ نظارہ دیکھنے کو ملا ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا