English   /   Kannada   /   Nawayathi

بے قابو لاری الٹ گئی ،

share with us

، عوام کا ماننا ہے کہ یہ تینوں مزدور تھے اور روزینہ کی مزدوری ختم کرکے واپس گھر لوٹنے کے لیے بس کے انتظار میں کھڑے تھے۔۔ یہ واردات بروز پیر کے روز پنمبور کے کدرے موکھ گیٹ کے قریب پیش آئی ہے ۔ یہ لاری پنمبور سے منگلور کی طرف جارہی تھی ۔پولس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا