English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل ساگر روڈ پر پیش آیا ایک اور سنگین سڑک حادثہ

share with us

مہلوک شخص ساگر روڈ پر واقع مارو کیری پنچایت حدود کے کوٹاکنڈا نامی دیہات کا مقیم ہے، یہ کمٹہ میں منعقدہ ایک سنگیت پروگرام میں شرکت کرکے واپس گھر لوٹ رہے تھے۔ حادثے کی نوعیت دیکھ کر یہاں موجود افراد میں شبہ پایا جارہا تھا، کیوں کہ لاش ایک جانب پڑی تھی توبائیک اس سے دوری پر، کسی سخت چیز سے ٹکراجانے کے نتیجے میں سر پر سخت چوٹیں پہنچی ہے۔ بعض لوگوں نے یہ بھی شبہ ظاہر کیا ہے کہ ممکن ہے کوئی بڑی گاڑی ٹکرا کر فرار ہوگئی ہو۔ موقع واردات پر پولس تھانے کے افسران پہنچے اور تحقیقات کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال بھیج دیا گیا، معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا